بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

اسٹاک مارکیٹ:298 پوائنٹس کی کمی کے باوجود مثبت اختتام

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک مرتبہ پھر تنزلی کا رجحان واپس آیا تاہم کے ایس ای-100 انڈیکس 298 پوائنٹس کی کمی اضافتے کے بعد 42 ہزار 814 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس میں کاروباری دن کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا جب انڈیکس دن کی بلند ترین سطح 43 ہزاردو سو اکاون 251 پوائنٹس پر پہنچ گیا تاہم یہ سلسلہ جاری نہیں رہا اور

لین دین میں تنزلی آئی اور کم ترین سطح 42 ہزار 567 تک گر گیا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 11 کروڑ 86 لاکھ، 74 ہزار سے زائد حصص کا کاروبار ہوا۔ مجموعی طور پر 366 کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 132 کے لین دین میں اضافہ، 212 کے کاروبار میں تنزلی آئی جبکہ 22 کمپنیوں کے کاروبار میں استحکام رہا۔ ٹیکنالوجی اور مواصلات کا شعبہ 4 کروڑ 50 لاکھ کے کاروبار کے ساتھ چھایا رہا۔ ٹی آر جی پاک لمیٹڈ 2 کروڑ 35 لاکھ حصص اور ورلڈ کال ٹیلی کام ایک کروڑ 95 لاکھ حصص کے کاروبار کے ساتھ سرفہرست کمپنیاں رہیں۔پاک الیکٹرون ایک کروڑ60 لاکھ، سوئی ساؤتھ گیس ایک کروڑ 57 لاکھ اور ایزگارد نائن 83 لاکھ حصص کے کاروبار کے ساتھ نمایاں کمپنیوں میں شامل رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…