اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دوست ملک کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان، خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 28  جون‬‮  2016

دوست ملک کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان، خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سٹیل، توانائی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری اور جوائنٹ وینچرز قائم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا،چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے گذشتہ روز اسلام آباد چمبر آف کامرس کا دورہ کیا وفد میں چین کی زونرجی کمپنی لمیٹڈ اور حیبی… Continue 23reading دوست ملک کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان، خوشی کی لہر دوڑ گئی

عید کی تعطیلات پر بینکوں کی بندش ! وزیرخزانہ نے عوام کی بڑی مشکل حل کر دی

datetime 28  جون‬‮  2016

عید کی تعطیلات پر بینکوں کی بندش ! وزیرخزانہ نے عوام کی بڑی مشکل حل کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے ان میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ بوجہ عید تعطیلات بینکوں کے بندرہنے سے عوام کو مشکلات پیش آسکتی ہیں۔وزیر خزانہ نے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سعید احمد کو اس ضمن میں عوامی خدشات سے آگاہ کیا اور کہا کہ بینک… Continue 23reading عید کی تعطیلات پر بینکوں کی بندش ! وزیرخزانہ نے عوام کی بڑی مشکل حل کر دی

رواں سال پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، کیا ہونے والا ہے؟ جانئے

datetime 28  جون‬‮  2016

رواں سال پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، کیا ہونے والا ہے؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سیزن کے دوران آم کی ملکی برآمدات کا حجم ایک لاکھ 20 ہزار ٹن تک بڑھنے کی توقع ہے جبکہ گزشتہ سال کے دوران صرف 84 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کے حکام نے کہا ہے کہ اتھارٹی… Continue 23reading رواں سال پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، کیا ہونے والا ہے؟ جانئے

یورپی یونین سے علیحدگی، برطا نیہ کو ایک اور جھٹکالگ گیا

datetime 28  جون‬‮  2016

یورپی یونین سے علیحدگی، برطا نیہ کو ایک اور جھٹکالگ گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کو ایک اور جھٹکا‘ یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی سٹینڈرڈ اینڈ پور نے پاؤنڈکی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی ریٹنگ ٹرپل اے تھی جسے دو درجے کم کر دیا گیا ہے۔سٹینڈرڈ اینڈ پور کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم کے نتائج… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی، برطا نیہ کو ایک اور جھٹکالگ گیا

پاکستان کے معروف شہر سے گیس کا بڑازخیرہ دریافت، اہم خبر آ گئی

datetime 28  جون‬‮  2016

پاکستان کے معروف شہر سے گیس کا بڑازخیرہ دریافت، اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈویلپپمنٹ کمپنی ( او جی ڈی سی ایل ) نے سکھر میں تھل ویسٹ کنویں سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے ۔ یہ کنواں او جی ڈی سی ایل کی اپنی ملکیت ہے اور اس کی گہرائی3ہزار993 میٹر ہے ۔ او جی ڈی سی ایل کی انتظامیہ نے… Continue 23reading پاکستان کے معروف شہر سے گیس کا بڑازخیرہ دریافت، اہم خبر آ گئی

پاک ایران پائپ لائن اورگوادر، پاکستان نے تمام مسئلوں کا حل ڈھونڈ نکالا،چین کے ساتھ اہم معاہدہ

datetime 27  جون‬‮  2016

پاک ایران پائپ لائن اورگوادر، پاکستان نے تمام مسئلوں کا حل ڈھونڈ نکالا،چین کے ساتھ اہم معاہدہ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے گوادر پورٹ سے نوابشاہ تک جو کہ ایران پاکستان طویل گیس پائپ لائن کا آخری مقام ہے تک گیس پائپ لائن بچھانے کے لئے چین کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل دیدی ہے۔ ایک ایرا نی خبر رساں ایجنسی نے ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر پٹرولیم و… Continue 23reading پاک ایران پائپ لائن اورگوادر، پاکستان نے تمام مسئلوں کا حل ڈھونڈ نکالا،چین کے ساتھ اہم معاہدہ

کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر شدید ترین مندی کی لپیٹ میں رہی

datetime 27  جون‬‮  2016

کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر شدید ترین مندی کی لپیٹ میں رہی

کراچی (این این آئی) کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر شدید ترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس3بالائی حدسے نیچے گرگیا اورانڈیکس37300پوائنٹس سے گھٹ کر37000پوائنٹس کی کم سطح پربندہوا۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے66ارب سے زائدروپے ڈوب گئے ۔اسٹاک ماہرین کے مطابق برطانیہ کا یورپی یونین… Continue 23reading کاروباری ہفتہ کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر شدید ترین مندی کی لپیٹ میں رہی

پاؤنڈ کی قیمت مزید کم،جاپانی حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم اعلان کردیا

datetime 27  جون‬‮  2016

پاؤنڈ کی قیمت مزید کم،جاپانی حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم اعلان کردیا

ٹوکیو/لندن (این این آئی)برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد پیر کو ایشیائی بازارِ حصص میں پاؤنڈ کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ۔اس سے قبل جب بازارِ حصص بند ہوئے تو اس وقت ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ 1.3365 یعنی تقریباً تین فیصد کم قیمت پر اور یورو کے مقابلے میں… Continue 23reading پاؤنڈ کی قیمت مزید کم،جاپانی حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم اعلان کردیا

مسلسل دس دن بینک بند ،سٹیٹ بینک حرکت میں ،عوام کی بڑی مشکل کا حل ڈھونڈ نکالا

datetime 27  جون‬‮  2016

مسلسل دس دن بینک بند ،سٹیٹ بینک حرکت میں ،عوام کی بڑی مشکل کا حل ڈھونڈ نکالا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکوں کو اپنی شاخیں 2 اور 9 جولائی بروز ہفتہ کھلی رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔مرکزی بینک نے کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران بینکس زیادہ سے زیادہ خدمات کی دستیابی کو یقنی بنائیں تمام بینک 24 گھنٹے… Continue 23reading مسلسل دس دن بینک بند ،سٹیٹ بینک حرکت میں ،عوام کی بڑی مشکل کا حل ڈھونڈ نکالا