بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ٹیکسوں اور شرعی طور پر ممنوعہ ٹیکسوں کے درمیان فرق کیا جائے، رکن علماء بورڈ

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں یکم جنوری 2018سے نافذ کیے جانے والے (واٹ ) ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے بعد نئی بحث شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق مشیر ایوان شاہی اور سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ عبداللہ المطلق نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کیجانب سے مقرر کئے جانے والے ٹیکسوں اور شرعی

طور پر ممنوعہ ٹیکسوں کے درمیان فرق کیا جائے۔جو لوگ دونوں میں خلط ملط کررہے ہیں وہ اسلامی احکام سے نادانی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ حکومت سڑکیں، اسپتال قائم کرنے اور رفاہ عام کے وسائل فراہم کرنے کیلئے ٹیکس لیتی ہے یہ جائز ہے اس میں کوئی قباحت نہیں جبکہ ممنوعہ ٹیکس وہ ہے جو زبردستی لوٹ مار کے ذریعے لیا جاتا ہے اور اس کا مقصد عوام یا ملک کی خدمت نہیں ہوتا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…