منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

د بئی میں مقیم پاکستانی مالا مال ہوگیا،ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی،محمد اکبر خان اسلام آباد کارہائشی ہے، ہر طرف سے مبارکبادیں

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

د بئی (آ ئی این پی)متحدہ عرب اما رات کے شہر دبئی میں پا کستانی شہر ی نے ایک ملین ڈالرز کی لا ٹری جیت لی۔ منگل کے روزگلف نیوز کے مطا بق دبئی میں مقیم اسلا م آ با د کے ر ہا ئشی محمد اکبر خا ن نے دبئی فر ی میلینیئم ملینیئر ڈرا میں لا ٹری جیتی۔پا کستانی شہر ی کی لا ٹری کا نمبر

1915تھا تا ہم انتظا میہ کی جا نب سے خوش قسمت اکبر خان کے ساتھ تا حا ل را بطہ نہیں کیا گیا، را بطہ کی مز ید تفصیلات جا ری کی جا ئیں گی۔اکبر خان کو لاٹری میں خطیر رقم جیتنے پر سوشل میڈیا پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ۔اکبر خان کیا کرتے ہیں یہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…