بیجنگ (آئی این پی/زنہوا ) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں خاصا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر
کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 358بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.4574کی شرح پر بند ہوا ۔