بھارت نے پاکستانی شہریوں کوویزے جاری کرنے پرپابندی لگادی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیوکوسزائے موت دے جانے کے بعد مودی سرکار نے پاکستانی شہریوں کےلئے ویزے کے اجراپرپابندی لگادی ہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان کی طرف سے کلبھوشن یادیوکوپھانسی کی سزاسنائے جانے کے بعد بھارتی حکومت نے پاکستانیوں کو ویزے دینے کے عمل کو بندکرنے کااعلان… Continue 23reading بھارت نے پاکستانی شہریوں کوویزے جاری کرنے پرپابندی لگادی