ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے سائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نےسائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ، سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے سائیکل ، موٹرسائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی ہے، موٹر سائیکل

ایڈوانس75 ہزارسے بڑھا کر ایک لاکھ کردیا گاڑی ایڈوانس ساڑھی4لاکھ سے بڑھا کر10لاکھ تک کردیا ایڈوانس کی حد میں اضافہ قیمتوں میں اضافہ کی پیش نظر کیا سائیکل کیلئے کم از کم 15000روپے تنخواہ ہونا لازم ہے. موٹرسائیکل کیلئے 15 سے 34 ہزارتنخواہ پر لون ملے گاگاڑی کیلئے کم از کم 35 ہزارتنخواہ والے ملازمین کو ہی لون ملے گا، وفاقی محکمہ خزانہ نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…