منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

اداکارہ کاجول کا مجسمہ مادام تساؤمیوزیم لندن میں رکھا جائے گا

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان ،ایشوریہ رائے سمیت دیگر فنکاروں کے بعد اداکارہ کاجول کا مومی مجسمہ

بھی لندن میں مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گاجسے رواں سال منظر عام پر لائے جانے کا امکان ہے ،اس موقع پر ان کے شوہر اداکار اجے دیوگن سمیت ان کی پوری فیملی بھی موجود ہو گی ۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…