حکومت جان بوجھ کرلوڈشیڈنگ کررہی ہے ؟اہم ادارے کے حکام نے حکومت کابھانڈاپھوڑڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ضرورت کے مطابق بجلی موجود ہے لیکن حکومت نے پالیسی دے رکھی ہے کہ لوڈشیڈنگ کی جائےاور 6سے 8گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے، ملک میں51فیصد پاور پلانٹس چل رہے ہیں جبکہ باقی49فیصد پاور پلانٹس سرے سے بند ہیں۔اس کاانکشاف این پی سی سی کی طرف سے نیپرامیں ہونے والے ایک… Continue 23reading حکومت جان بوجھ کرلوڈشیڈنگ کررہی ہے ؟اہم ادارے کے حکام نے حکومت کابھانڈاپھوڑڈالا