ساؤتھ افریقہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب
اسلام آباد (این این آئی)ٹریڈ دویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کیپ ٹاؤن ساؤتھ افریقہ میں منعقد ہونے والی ’’19 ویں افریقہ کام‘‘ کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 26 اگست 2016 ء تک درخواستیں طلب کرلیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش کا… Continue 23reading ساؤتھ افریقہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب