منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب میں رہنے والے ہو جائیں تیار حکومت کا ایک اور نیا مہنگائی بم گِرانے کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق سعودی بجلی کمپنی اور مواصلاتی شعبہ آئندہ پیر سے بجلی اور موبائل کے صارفین سے 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع کردینگے۔ سعودی بجلی کمپنی نے اپنے صارفین سے

کہا ہے کہ 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بجلی کے بل پر وصول کیا جائیگا۔ یہ سرکاری ٹیکس ہےجو کہ یکم جنوری 2018ءسے محکمہ زکوة و آمدنی کے کھاتے میں جمع ہونا شروع ہوجائیگا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…