پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کویت اور عمان میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ ملتوی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عمل درآمد 2019ءتک کیلئے ملتوی کردیا۔کویتی حکام نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے مطلوب کوئی اقدام نہیں کیا جبکہ کئی برس سے اسکا تذکرہ چل رہا تھا۔ کویتی کابینہ نے اگست 2017ءمیں اس قانون کی منظوری دیدی تھی۔ کویت کے اکثر باشندے اسکی مخالفت کررہے ہیں۔ انکاکہناہے کہ ہماری ریاست مالدار ہے لہذا شہریوں پر بلاوجہ بوجھ ڈالنا عقل کے منافی ہے۔

دریں اثنائسلطنت عمان نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عملدرآمد یکم جنوری 2018ءسے شروع کرنے کے بجائے 2019ءتک ملتوی کردیا ہے۔ عمانی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اس حوالے سے قانون سازی باقی ہے۔ مکمل ہونے پر ہی ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع ہوگی۔ ممکن ہے کہ 2018ءکے وسط تک عمل درآمد شروع کرادیا جائے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…