حکومت نے کمائی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ نکالا،عوام کیلئے 8کروڑ کے انعام کا اعلان
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں معیشت پر کسی کو سیاست کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ ملکی قرضوں کے بارے میں بے بنیاد پروپیگنڈہ اور افواہیں پھیلائی جاتی ہیں‘ پاکستان اب بھی دنیا میں ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں کم مقروض ہے‘… Continue 23reading حکومت نے کمائی کا نیا ذریعہ ڈھونڈ نکالا،عوام کیلئے 8کروڑ کے انعام کا اعلان