منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ترکی جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری‘ ترک حکومت نے پاکستان کیلئے اہم اعلان کر دیا

datetime 11  اگست‬‮  2016

ترکی جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری‘ ترک حکومت نے پاکستان کیلئے اہم اعلان کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)ترک ایئرلائنز پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر میں تاجروں کو دنیا کے مختلف ممالک کیلئے انتہائی ارزاں نرخوں پر سفری سہولیات فراہم کرے گی۔ اس مقصد کے لئے ایوانہائے صنعت و تجارت سے مفاہمت کی یاداشتوں کے سمجھوتے طے پا رہے ہیں ، اس سہولت سے بزنس کمیونٹی کو فائدہ حاصل ہوگا اور… Continue 23reading ترکی جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری‘ ترک حکومت نے پاکستان کیلئے اہم اعلان کر دیا

سی پیک منصو بے کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے انتہائی اہم کام کر نا ضر وری ہے

datetime 11  اگست‬‮  2016

سی پیک منصو بے کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے انتہائی اہم کام کر نا ضر وری ہے

کرامے ( آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ چین کی حکومت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت شروع کیے جانیوالے منصوبوں پرعمل درآمدکی رفتار کو برقرار رکھے۔ سی پیک کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے ان منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے انتہائی توجہ کی ضرورت… Continue 23reading سی پیک منصو بے کو حقیقت کا روپ دینے کیلئے انتہائی اہم کام کر نا ضر وری ہے

دنیابھر کے سیاحوں نے نیوزی لینڈ کارُخ کرلیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

دنیابھر کے سیاحوں نے نیوزی لینڈ کارُخ کرلیا

ولنگٹن (این این آئی) چین، آسٹریلیا اور امریکہ سے آنیوالے سیاحوں و دیگر افراد نے نیوزی لینڈ کی معیشت میں جان ڈال دی ہے ، جون کے مہینے میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 11.9فیصد زیادہ سیاحوں نے نیوزی لینڈ کا رخ کیا جن کی تعداد ایک لاکھ 96ہزار دو سو کے قریب تھی ،… Continue 23reading دنیابھر کے سیاحوں نے نیوزی لینڈ کارُخ کرلیا

سو ،دوسو،تین سوفیصد نہیں بلکہ ۔۔۔۔! انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت میں اچانک بہت بڑا اضافہ کردیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

سو ،دوسو،تین سوفیصد نہیں بلکہ ۔۔۔۔! انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت میں اچانک بہت بڑا اضافہ کردیا گیا

کراچی (این این آئی) ایف بی آر نے02اگست 2016کو SRO 622(1)/2016جاری کردیا ہے جس کے مطابق Category1میں شامل اوپن انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت 2200روپے فی گز سے بڑھا کر 12000روپے فی گز کر کے 445فیصد کا اضافہ کر دیا۔واضح رہے کہ سائٹ انڈسٹریل ایریا، فیڈرل بی ایریااور لانڈھی انڈسٹریل ایریاCategory1میں شامل ہیں۔اسیSROکے مطابق Category2میں شامل… Continue 23reading سو ،دوسو،تین سوفیصد نہیں بلکہ ۔۔۔۔! انڈسٹریل پلاٹ کی قیمت میں اچانک بہت بڑا اضافہ کردیا گیا

پاکستانی کمپنی کی چینی کمپنی کے اشتراک سے گاڑیاں تیارکرنے کا اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2016

پاکستانی کمپنی کی چینی کمپنی کے اشتراک سے گاڑیاں تیارکرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)دیوان فاروق موٹرزآئندہ سال سے چینی کمپنی کے اشتراک سے مزید دو بڑی گاڑیاں بھی تیار کرے گی،حکومت کی نئی آٹو پالیسی سے گاڑیوں کے بند مینوفیکچرنگ پلانٹ بحال ہونا شروع ہو گئے، دیوان فاروق موٹرز پانچ ماہ میں گاڑیوں کی پیداوار شروع کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی نئی… Continue 23reading پاکستانی کمپنی کی چینی کمپنی کے اشتراک سے گاڑیاں تیارکرنے کا اعلان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں بڑی کمی

datetime 10  اگست‬‮  2016

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں بڑی کمی

کراچی (این این آئی) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال17 کے پہلے مہینے (جولائی)میں 1328.18 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جبکہ گذشتہ برس کی اسی مدت میں 1663.61 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔جولائی 2016 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت1328.18 ملین ڈالر تھی جو کہ جون 2016 کے مقابلے میں 36فیصد اور… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں بڑی کمی

’’مشتری ہوشیار باش‘‘ پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹ اس تاریخ سے بند ہو جائیں گے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

’’مشتری ہوشیار باش‘‘ پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹ اس تاریخ سے بند ہو جائیں گے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو ایک بار پھر یاددہانی کرائی ہے کہ یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی. کمرشل اور مائیکروفنانس بینک 30 نومبر 2016 تک 10، 50، 100اور 1000روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی وصولی اوران تمام مالیتوں… Continue 23reading ’’مشتری ہوشیار باش‘‘ پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹ اس تاریخ سے بند ہو جائیں گے حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بڑادعویٰ کردیاگیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بڑادعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی شرح نئی کم ترین شرح کو چھو لے گی اور اس کو برطانوی معیشت کی جانب سے بہت سے منفی جھٹکوں کا سامنا رہے گا،بین الاقوامی فاریکس بروکر ایف ایکس ٹی ایم کے سینئر تجزیہ نگار حسین سید نے کہا ہے کہ پاؤنڈ کی… Continue 23reading برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ بڑادعویٰ کردیاگیا

اب اگر غیر ملکی کرنسی پاکستانی روپے میں تبدیل کروائیں گے تو۔۔۔! حکومت نے نئی ہدایات جاری کردی،صارفین پریشان

datetime 9  اگست‬‮  2016

اب اگر غیر ملکی کرنسی پاکستانی روپے میں تبدیل کروائیں گے تو۔۔۔! حکومت نے نئی ہدایات جاری کردی،صارفین پریشان

کراچی /لاہور( این این آئی)اب اگر غیر ملکی کرنسی پاکستانی روپے میں تبدیل کروائیں گے تو۔۔۔! حکومت نے نئی ہدایات جاری کردی،صارفین پریشان،اسٹیٹ بینک نے دہشتگردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ایکسچینج کمپنیوں کو صارفین کا دس سالہ ریکارڈ مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جبکہ مرکزی بینک کا… Continue 23reading اب اگر غیر ملکی کرنسی پاکستانی روپے میں تبدیل کروائیں گے تو۔۔۔! حکومت نے نئی ہدایات جاری کردی،صارفین پریشان