پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان ہے.تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کچھ روز سے نئے سکے کی تصاویر گردش کر رہی ہے .تصاویر100روپے سکے کی

ہیں۔دعوی کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 100روپے کا نیا سکہ جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔ تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت باتصدیق نہیں کی گئی۔اس سے قبل اسٹیٹ بینک پانچ اور دس روپے کے سکے جاری کر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…