ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

این جی اوز کے نام پر پاکستان کو نقصان پہنچائے جانے کاانکشاف انٹیلی جنس رپورٹ کے بعد وسیع پیمانے پر آپریشن شروع

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو این جی اوز کے نام پر ٹیکس چوری میں ملوث افراد اور اداروں کے خلاف متحرک ہو گیا ،این جی اوز اور نان پرافٹ اداروں کے خلاف چھان بین شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے نان پرافٹ اداروں اور این جی اوز کی سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔فیصلے کے تحت ایف بی آرکی جانب سے تمام فیلڈ فارمیشنزکو خطوط ارسال کئے گئے ہیں

۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ریکارڈ کے مطابق ملک بھر میں 2251 این جی اوز اور نان پرافٹ ادارے رجسٹرڈ ہیں ۔۔انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ونگ کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کیس ٹوکیس ٹیکس رولز کا جائزہ لیا جائے ۔ رولز پر پورا نہ اترنے والوں سے قانون کے مطابق ٹیکس وصول کئے جائیں۔ایف بی آر کے خط کے مطابق بہت سے ادارے ،فلاحی ادارے ٹیکس چوری میں ملوث ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…