اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیٹرول کی قیمتوں میں اچانک بڑی تبدیلی

datetime 30  مئی‬‮  2016

پیٹرول کی قیمتوں میں اچانک بڑی تبدیلی

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش اضافی جی ایس ٹی کے باعث کیا گیا تاہم وزارت وزیراعظم سے مشاورت کے بعد ہی حتمی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم… Continue 23reading پیٹرول کی قیمتوں میں اچانک بڑی تبدیلی

بجٹ 2016/17، ملازمین کے دلوں کی دھڑکنیں تیز، اہم خبر آ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2016

بجٹ 2016/17، ملازمین کے دلوں کی دھڑکنیں تیز، اہم خبر آ گئی

اسلام آباد (اے پی پی)آئندہ مالی سال کے لئے وفاقی بجٹ 3جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو پہلی مرتبہ چوتھا بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہو گا۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ تین سالوں میں دھرنوں اور دیگر مسائل کے… Continue 23reading بجٹ 2016/17، ملازمین کے دلوں کی دھڑکنیں تیز، اہم خبر آ گئی

ڈالر کے خوہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمت میں اضافہ، جانئے کتنا؟

datetime 30  مئی‬‮  2016

ڈالر کے خوہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمت میں اضافہ، جانئے کتنا؟

کراچی (این این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں دو پیسے کا اضافہ ہوا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیم84.104 روپے ہو گئی ہے۔

تنخواہ دار طبقے کیلئے اچھی خبر، ناقابل یقین اعلان ہوگیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

تنخواہ دار طبقے کیلئے اچھی خبر، ناقابل یقین اعلان ہوگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 2016-17 کا بجٹ وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کیلئے اچھی خبر آگئی ،تفصیلات کے مطابق اس بجٹ میں ٹیکس چھوٹ بڑھانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ بجٹ 17۔ 2016ء میں 5 لاکھ روپے سالانہ تک کی آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گامگردیگر ٹیکسوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading تنخواہ دار طبقے کیلئے اچھی خبر، ناقابل یقین اعلان ہوگیا

بڑے خواب اُلٹ گئے،اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری، برآمدات ،حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2016

بڑے خواب اُلٹ گئے،اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری، برآمدات ،حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)اقتصادی سروے 2015-16کی دستاویزات کے مطابق حکومت اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری، برآمدات سمیت زیادہ تر اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، زراعت کے شعبے کی کارکردگی بھی گزشتہ 15 سال میں بدترین رہی ہے۔اقتصادی سروے کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال معاشی شرح نمو 5.5 فیصد ہدف کے مقابلے میں 4.7 فیصد… Continue 23reading بڑے خواب اُلٹ گئے،اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری، برآمدات ،حکومت کی کارکردگی کیسی رہی؟ حیرت انگیز انکشاف

بجٹ میں حکومت نے مزید اضافوں کے ساتھ وہ ٹیکس لگانے کا حتمی فیصلہ کرلیا جس پر پہلے بھی تاجروں نے بڑا ہنگامہ کیاتھا

datetime 29  مئی‬‮  2016

بجٹ میں حکومت نے مزید اضافوں کے ساتھ وہ ٹیکس لگانے کا حتمی فیصلہ کرلیا جس پر پہلے بھی تاجروں نے بڑا ہنگامہ کیاتھا

کراچی(این این آئی)نئے مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے سخت اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی، نان فائلرز کو بینک سے رقوم نکلوانے پر صفراعشاریہ چھ فیصد ودہولڈنگ ٹیکس دینا ہوگا۔گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیلئے نئے بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس کی تلوارکی دھار مزید تیزکرنے پراتفاق کرلیا گیا ہے، ذرائع ایف… Continue 23reading بجٹ میں حکومت نے مزید اضافوں کے ساتھ وہ ٹیکس لگانے کا حتمی فیصلہ کرلیا جس پر پہلے بھی تاجروں نے بڑا ہنگامہ کیاتھا

بیرون ملک اثاثے رکھنے والوں کوپابند کرنے کیلئے نیا قانون،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  مئی‬‮  2016

بیرون ملک اثاثے رکھنے والوں کوپابند کرنے کیلئے نیا قانون،تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)بیرون ملک اثاثوں کے مالک پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کے بارے میں پابند کرنے کے لیے حکومت نے ٹیکس قوانین میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے تاکہ مستقبل میں ان کے جمع شدہ گوشواروں کے ذریعے واضح طور پر سرمایہ کاری کی نوعیت معلوم ہوسکے، اس میں ناکامی کی صورت میں آئندہ بجٹ… Continue 23reading بیرون ملک اثاثے رکھنے والوں کوپابند کرنے کیلئے نیا قانون،تفصیلات سامنے آگئیں

عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا،نئے اقدام کی تیاریوں پرپاکستانی فکرمند

datetime 29  مئی‬‮  2016

عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا،نئے اقدام کی تیاریوں پرپاکستانی فکرمند

لاہور( این این آئی )عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا،نئے اقدام کی تیاریوں پرپاکستانی فکرمند،عرب ممالک سے ترسیلات زر کے حجم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق اپریل 2016 ء میں سعودی عرب سے 48کروڑ ڈالر موصول ہوئے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں سعودی عرب… Continue 23reading عرب ممالک سے پیسہ رُک گیا،نئے اقدام کی تیاریوں پرپاکستانی فکرمند

ریلوے مسافروں کے لیے ماہِ رمضان میں کرایوں میں 10سے 25فیصد تک کمی کا اعلان

datetime 29  مئی‬‮  2016

ریلوے مسافروں کے لیے ماہِ رمضان میں کرایوں میں 10سے 25فیصد تک کمی کا اعلان

لاہور ( این این آئی)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے اپنی روایت کو قائم رکھتے ہوئے امسال بھی ماہِ رمضان میں عوام کو سستی سفری سہولتیں فراہم کرنے کیلئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان کر دیا ۔ اس پیکج کا اطلاق یکم سے بیس رمضان المبارک(7جون تا27جون) تک ہوگا… Continue 23reading ریلوے مسافروں کے لیے ماہِ رمضان میں کرایوں میں 10سے 25فیصد تک کمی کا اعلان