پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

یو اے ای،مقامی بینک سکوں کا لین دین کرنے کے پابند ہیں، سینٹرل بینک

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

ابوظبی(مانیٹرنگ ڈیسک) امارات کے تمام بینک سکوں کا لین دین کرنے کے پابند ہیں۔ وہ شہریوں اور تارکین سے سکے وصول کریں گے اور صارفین کی خواہش پر انہیں سکے فراہم کرنے کے بھی پابند ہیں۔یہ بات امارات کے سینٹرل بینک نے ملک کے تمام بینکوں کو جاری کرنے والی ہدایت میں کہی ہے۔ سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں کی طرف سے سکے قبول نہ کرنا یا صارفین کی خواہش پر انہیں سکے فراہم نہ کرنا

ملک کے قوانین کی خلاف ورزی ہے جس پر کارروائی ہوگی۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ شہریوں اور تارکین کی بڑی تعداد سکے کرنسی نوٹ میں بدلنے کے لئے سینٹرل بینک سے رجوع کرنے پر مجبور ہیں کیونکہ مقامی بینک ان سے سکے وصول نہیں کرتے۔ سینٹرل بینک تمام بینکوں کو ہدایت کرتا ہے کہ ملک کے سکے قبول نہ کرنا یا صارفین کو فراہم نہ کرنا صریح خلاف ورزی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…