گوادر ،چین سے اہم ترین چیز پہنچ گئی
کوئٹہ (این این آئی)گوادر میں ایک اور بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ،پورٹ ذرائع کے مطابق پیر کو چین سے تعمیراتی ساما ن لے کر پنگ ان سونگ نا می چینی بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ،جہاز میں گوادر فری پورٹ زون کا ساما ن موجود ہے جو گوادر میں فری زون… Continue 23reading گوادر ،چین سے اہم ترین چیز پہنچ گئی