اسٹیٹ بینک نے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا

18  دسمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال 2018 کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق 8مختلف مالیت کے قومی بانڈز کی مجموعی طور پر 32قرعہ اندازی کی جائیں گی ۔ 2 جنوری 2018 کو 15ہزار مالیت کے قومی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی ہو گی ، 15جنوری کو 750روپے ،یکم فروری کوساڑھے 7ہزار او ر25ہز ار ،15فر وری 100 اور 1500 روپے ،یکم مارچ کو 40 ہزار ،15ما رچ کو 200 روپے ،2اپریل کو 15ہزار ،16 اپریل 750روپے ،2مئی کو

ساڑھے 7ہزاراور25ہزار ،15مئی کو100روپے اور1500روپے ،یکم جون کو40ہزار روپے ،15جون کو 200روپے ،3جولائی کو15ہزار،16جولائی کو750روپے ،یکم اگست کوساڑھے 7ہزار اور25ہزار،15اگست کو100روپے اور 1500روپے ،3 ستمبرکو 40ہزار ،17ستمبرکو200روپے ،یکم اکتوبر کو15 ہزار، 15 اکتوبر750روپے ،یکم نومبرساڑھے 7ہزار اور 25 ہزار، 15نومبر100روپے اور 1500 روپے، 3دسمبر کو 40ہزار روپے مالیت کے جبکہ 17دسمبر کو 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…