ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

کراچی:دوماہ میں شادی سیزن میں 12ارب کاخرچہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)سرد موسم آیا تو شادی سیزن گرم ہوگیا۔عروسی جوڑوں،کھانوں اور ہالوں پر دو ماہ میں بارہ ارب روپے سے زائد خرچ کردیے گئے۔کراچی میں ایسا شادی سیزن آیاکہ سب نے خوب کھایا اور کمایا۔دو ماہ میں

ریکارڈ بارہ ارب روپے کا بزنس ہوا۔شادی کے جوڑوں ،جیولری اور جوتوں پر پانچ ارب روپے،کھانوں اور ہالز کی بکنگ پرسات ارب روپے لگادئیے گئے۔شہر بھر میں آٹھ سو سے زائد شادی لان ہیں اورایک شادی ہال میں ہرماہ پچیس شادیوں کا ایوریج چل رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…