ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں ہفتہ کو فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔ اس کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل کراچی صراف ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت 1259 ڈالر سے گھٹ کر 1255 ڈالر

ہوگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں چھیاسی 86 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 54400 روپے سے بڑھ کر 54500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 46628 روپے سے بڑھ کر 46714 روپے ہوگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 800 روپے پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…