بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سعودی اور خلیجی ممالک کی پابندیوں کے بعدقطر نے پاکستان کا رُخ کرلیا،بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالی سال 2017ء کے دوران پاک قطر دو طرفہ تجارت کا حجم 1.2 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جس میں سے پاکستانی برآمدات کا حصہ 52 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قطر کے وزیر خزانہ علی شریف الایمادی نے بتایا کہ قطر کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں اضافہ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ وزارت خزانہ قطر کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اکتوبر میں 2017ء کے دوران پاکستان برآمدات میں 35 فیصد کا

اضافہ ہوا ہے ٗ رواں مالی سال 2017-18ء کے آغاز سے جون کے بعد قطر کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات میں مجموعی طورپر 52 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا قطر کے وزیر خزانہ نے کہا کہ قطر میں غذائی مصنوعات کی طلب میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور قطر غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے درآمدات پر انحصار کرتا ہے۔ انہوں نے پاکستانی برآمدکنندگان کو تجویز پیش کی ہے کہ وہ غذائی مصنوعات کی برآمدات کے لئے اقدامات کری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…