منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

یکم جنوری2018 کو تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال 2018کے پہلے کاروباری دن یکم جنوری2018 بروز پیر کو تمام بینکوں میں پبلک ڈیلنگ بند رہے گی جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈو

کمرشل بینکوں میں کسی قسم کا کوئی کاروباری لین دین نہیں ہوگا ۔ترجمان نے بتایاکہ اس ضمن میں باقاعدہ سرکلر جاری کردیا گیاہے یہ تعطیل بینکوںکی کلوزنگ اور گذشتہ 6 ماہ کے کھاتوں کا ڈیٹا مکمل کرنے کے ضمن میں کی جارہی ہے تاہم بینکوں کا عملہ اپنی ڈیوٹی پر موجود اور فرائض کی سرانجام دہی میں مصروف رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…