بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

ہونڈا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلس ہونڈالمیٹڈ نے موٹرسائیکلوں کے تین ماڈلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ڈیلرزکے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈالمیٹڈ کے تین ماڈلزکی قیمتوں میں 500 سے لیکر1000روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیاگیاہے۔ ہونڈاسی جی 125اورسی جی 125ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7ہزار500 اورایک لاکھ26 ہزار

پانچ سو روپےفی یونٹ ہوگئی ہے۔اسی طرح 100سی سی پرائیڈرکی قیمت میں 500 روپے اضافہ کردیا گیاہے جس کے بعد اس ماڈل کی فی یونٹ قیمت 87 ہزارروپے ہوگئی ہے۔ جولائی سے لیکر نومبرتک کے عرصہ میں کمپنی کے 4لاکھ 54ہزار195یونٹ موٹرسائیکل فروخت ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں 3 لاکھ74ہزار558 یونٹ فروخت ہوئے تھے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…