بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں اب کیا ہونگی ؟ چارٹ دیکھ کر سر پکڑ لیں گے

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں 80فیصد اضافہ تو لاگو ہی ہوگیا ہے۔ لیکن ابھی بھی لاکھوں شہری ہیں جنہیں نئی قیمتوں کا پتہ نہیں ، اسی غرض سے محکمہ پیٹرولیم نے سعودی عرب میں نئی اور پرانی قیمتوں کا چارٹ جاری کر دیاہے ، جس کے مطابق ہی پیڑولیم مصنوعات کی قیمتیں وصول کی جائیں گی

۔وزارت توانائی نے نیا نرخنامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول91جو پہلے 0.75ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا ، اب اضافے کے بعد 1.37ریال میں فروخت ہوگا جبکہ پٹرول 95فی پہلے 0.90ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا اب 2.04ریال فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…