ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

خفیہ سروے مکمل ،عوام نئے ٹیکسوں کے لئے تیار ہوجائیں،نوٹسز کا اجراء شروع،حکومت نے خاموشی سے بجلیاں گرادیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 25 ہزار نئے ٹیکس گزاروں کا سراغ لگا کر 16 ہزار کو نوٹسز جاری کر دیئے۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے لاہور سمیت صوبہ بھر کے بیس اضلاع میں خفیہ سروے مکمل کرلیا ہے ،پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ٹیکس نیٹ میں لاہور سمیت صوبہ بھر کے 45 ہزار 763 ٹیکس گزار موجود ہیں۔ چیئرمین پی آر اے ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی

کی ہدایت پرچھ ماہ قبل ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کیلئے خفیہ سروے شروع کیا گیا تھا۔ پی آراے نے سروے کے دوران 25 ہزار نئے ٹیکس گزاروں کا سراغ لگا لیا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے سروسز فراہم کرنے والے 16 ہزار کاروباری افراد کو نوٹسز جاری کرکے ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ بقیہ 9 ہزار کو بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے نوٹسز جاری کئے جا رہے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…