پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

کینولا کی کاشت سے کسان کے مالی مفاد کا تحفظ ہوگا، ماہرین

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور(آن لائن)کینولاکی کاشت پر سبسڈی سے کسانوں میں کینولا کی کاشت کے بارے شعورآیاہے جس کا فائدہ صنعت کو ہوگا کینولاکی کاشت سے کسان کے مالی مفاد کا تحفظ ہوگا کینولا کی فصل کیلئے آبپاش علاقوں میں نائٹروجنی کھاد کو دوحصو ں میں تقسیم کرکے ڈالا جائے کینولا اقسام کیلئے آبپاش علاقوں میں تین تا چار پانی کافی ہیں۔معاشی ماہرین نے مزیدکہا کہ زرعی سائنسدانوں نے کینولا کی کاشت کے جو

اصول مرتب کئے ہیں ان پر عمل کیاجائیکینولااقسام کیلئے آبپاش علاقوں میں تین یا تاچارپانی کافی ہیں۔ماہرین نے مزیدکہا کہ زرعی سائنسدانوں نے کینولا کی کاشت کے جو اصول مرتب کئے ہیں ان پر عمل کیاجائیکینولاکو پہلا پانی اگاؤ کے 30دن بعد دوسراپانی پھول آنے پر اور تیسرا پانی پھلیاں بننے کے قریب ہلکی مقدار میں دیاجائیشدید

کورے کی صورت میں ہلکی آبپاشی ضرور کریں تاکہ کینولا متاثرنہ ہو اور صنعتکار اس کے بہترنرخ دے سکے۔جب پودے چارپتے نکال لیں تو کینولاکی چھدرائی کریں چھدرائی کرتے وقت پودوں کا درمیانی فاصلہ 10تا15سینٹی میٹررکھیں چھدرائی ہرصورت میں پہلی آبپاشی سے پہلے کرلیں اور کمزور اور بیماری پودے بھی نکال دیں تاکہ صحتمند پودوں کی قیمت بھی کم نہ ہوجائے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…