ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2فیصد تک کی کمی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن)امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں دو دن کی پرافٹ ٹیکنگ کے بعد 1.9فیصد کمی آگئی ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل میں میں قدرتی گیس کے جنوری کیلئے سودے 5.3 سینٹ (1.9 فیصد) اضافے کے ساتھ

2.692 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ایک ماہ کے دوران گیس کی کھپت 76.44 ارب مکعب فٹ یومیہ تک بڑھنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…