اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی کرنسی کیوں گر رہی ہے اوراسٹاک مارکیٹ تسلسل سے مندی کا شکار کیوں ہے ٗبرطانوی اخبارکے انکشافات،اصل وجہ بتادی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاسی بحران اور اقتصادی مشکلات پر تشویش کے باعث کرنسی کی قدر تیزی سے گررہی ہے ٗ اسٹاک مارکیٹ تسلسل سے مندی کا شکار ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق تجزیہ کاروں نے بتایا کہ پاکستان کی سیاسی قیادت اور اقتصادی پالیسیوں کے استحکام پر پھیلی بے یقینی کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے

اپنا سرمایہ نکال لیا ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بدعنوانی کے الزامات میں نااہلی کے بعد سے پاکستان ہنگامہ خیز صورتحال کا سامنا کررہا ہے۔نواز شریف کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد سے ملک کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ مسلسل خرابی کی طرف جا رہا ہے کیونکہ پاکستانی برآمدات اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر میں کمی آئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…