اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کاگندم سے متعلق حیرت انگیز اعلان

datetime 12  مئی‬‮  2016

حکومت کاگندم سے متعلق حیرت انگیز اعلان

ؒ لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک پر قرضوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے گندم کی موجودہ قیمت فروخت 1300روپے فی من کو مزید بڑھانے پر غور شروع کر دیا ۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی حکومت محکمہ خوراک پر قرضوں کا بوجھ کم کرنے کے لئے گندم کی موجودہ قیمت… Continue 23reading حکومت کاگندم سے متعلق حیرت انگیز اعلان

گوادر،خوشخبری سنادی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

گوادر،خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ میں وفاقی وزیر جہاز رانی و بندرگاہیں کامران مائیکل نے بتایا کہ گوادر پورٹ کا انتظام اس وقت چینی کمپنی کے پاس ہے اور کمپنی نے ایک سال میں بنیادی ڈھانچہ تعمیر کرنے کا وعدہ کیا ہے ٗ 2016-17ء میں بندرگاہ میں سامان کی گنجائش ایک ملین ٹن تک متوقع ہے، جیسے ہی… Continue 23reading گوادر،خوشخبری سنادی گئی

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑا بریک تھرو ،’’خوشخبری ‘‘سنادی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑا بریک تھرو ،’’خوشخبری ‘‘سنادی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی طرف سے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے بنائی جانے والی سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ اورنج لائن منصوبے کے لئے ایگزم بنک آف چائنہ نے قرض کی پہلی… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بڑا بریک تھرو ،’’خوشخبری ‘‘سنادی گئی

ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغاز

datetime 10  مئی‬‮  2016

ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغاز

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کمپنیز پر تحقیقات شروع کردیں تاہم افسران کا کہنا ہے کہ2010 سے پرانا انکم ٹیکس اور ویلتھ ٹیکس کا ڈیٹا قانونی طور پر جمع نہیں کرسکتے ۔ ایف بی آر آف شور کمپنیز کے مالکان کا ڈیٹا اور ٹیکس تفصیلات اکٹھا کر رہا ہے اور ان… Continue 23reading ایف بی آر کی جانب سے آف شور کمپنیوں پر تحقیقات کا آغاز

طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016

طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، گذشتہ ماہ30 فیصد اضافے سے 4لاکھ14 ہزار ٹن پیٹرول درآمد کیا گیا۔عالمی سطح پرخام تیل کی قیمتوں میں کمی اورملک میں پیٹرول کی بڑھتی طلب کے باعث گذشتہ ماہ پیٹرول کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق… Continue 23reading طلب میں اضافے کے باعث پیٹرول کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستانی تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 10  مئی‬‮  2016

پاکستانی تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بناڈالا

کراچی (این این آئی) مالی سال 16ء کے پہلے 10 مہینوں میں کارکنوں کی ترسیلات زر 5.2 فیصد نمو کے ساتھ16 ارب ڈالر ہو گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 16ء کے ابتدائی 10 مہینوں (جولائی تا اپریل) کے دوران 16034.39ملین… Continue 23reading پاکستانی تارکین وطن نے نیا ریکارڈ بناڈالا

تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کو یکطرفہ تجارتی مراعات نہیں دی جا سکتیں، بھارت کو بھی اپنی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی کیلئے ترجیحی مراعات دینا ہوں گی۔ منگل کو پاک انڈیا بزنس کونسل کے نمائندوں کا وزیر تجارت خرم دستگیر کی زیر صدارت اجلاس… Continue 23reading تجارتی مراعات،بھارت پاکستان کے ساتھ کیا سلوک کررہاہے؟وفاقی وزیر زبان پر لے آئے

گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

datetime 10  مئی‬‮  2016

گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے دوران مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا ہے ۔ اقتصادی سروے کی رپورٹ کے مطابق لائیو سٹاک کے شعبہ کی کارکردگی میں ہونے والے اضافہ کے باعث گزشتہ مالی سال کے دوران شعبہ کی شرح نمو 2.9 فیصد… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں لائیو سٹاک کے شعبہ کا حصہ 11.8 فیصد رہا، رپورٹ

چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016

چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2015-16ءکی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2015ءکے دوران بڑے صنعتی اداروں ( ایل ایس ایم) کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے اسی عرصہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح نمو 2.7 فیصد ریکارڈ… Continue 23reading چھ ماہ کے دوران بڑے صنعتی اداروں کی شرح ترقی 3.9 فیصد تک بڑھ گئی