سرمائے کی قلت، بینکاری نظام میں 1550 ارب روپے داخل

11  دسمبر‬‮  2017

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک پاکستان نے بینکنگ سسٹم میں1550ارب روپے شامل کر دیئے ہیں، نیلامی میں27بولی دہندگان نے شرکت کی جس میں سے 26 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں1550ارب روپے شامل کر دیئے ہیں۔مرکزی بینک نے پیر کو اوپن مارکیٹ آپریشن، ریورس ریپو کے تحت

بینکنگ سسٹم میں4روز کے لئے 5.77فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سی1550ارب روپے شامل کر دیئے۔اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.84فیصد تا 5.76فیصد سالانہ کے حساب سی1611ارب25کروڑروپے مقرر کئے گئے تھے ۔ نیلامی میں 27بولی دہندگان نے شرکت کی جن میں سے 26 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…