پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ترکی کی اقتصادی شرح نمو تیسری سہ ماہی کے دوران11.1 فیصد رہی، رپورٹ

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اس کی اقتصادی شرح نمو 11.1 فیصد رہی۔محکمہ اعداد و شمار کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2017 ء کی تیسری سہ ماہی کے دوران ترکی کی اقتصادی شرح نمو 2016 ء کے اسی عرصے کی نسبت 11.1فیصد زیادہ رہی۔

ماہرین نے اقتصادی شرح نمو 10فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔پہلی اور دوسری سہ ماہی کے دوران اقتصادی شرح نمو بالترتیب 5.3 اور 5.4 فیصد رہی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بہتر اقتصادی شرح نمو کی اہم وجہ تعمیرات، خدمات اور برآمدات کی شعبوں میں اضافہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…