بھارت کے دباو پرافغانستان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی 10 لاکھ ٹن آٹے کی تجارت بند کر دی
اسلام آباد(آن لائن) بھارت کے دباو پرافغانستان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی 10 لاکھ ٹن آٹے کی تجارت بند کر دی ہے جبکہ افغانستان نے پاکستانی آٹے کی درآمد پر بھاری ٹیکس لگادئیے ہیں تفصئل کے مطابق جس سے ملک کی 70فیصدیعنی تقریباً 800فلور ملیں بند ہو چکی ہیں اور انکے مزدوروں کا… Continue 23reading بھارت کے دباو پرافغانستان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالی 10 لاکھ ٹن آٹے کی تجارت بند کر دی