اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیالکوٹ کے تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت نجی انٹرنیشنل ایئرلائن سروس شروع کرنے پر کام کا آغاز کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

سیالکوٹ کے تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت نجی انٹرنیشنل ایئرلائن سروس شروع کرنے پر کام کا آغاز کر دیا

سیالکوٹ (نیوزڈیسک) سیالکوٹ کے تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت نجی انٹرنیشنل ایئرلائن سروس شروع کرنے پر کام کا آغاز کر دیا ۔تاجر برادری کی جانب سے لانچ کی جانے والی اس ائیر لائن کا ممکنہ نام ایئرسیال ہوسکتاہے اور اس بڑے پراجیکٹ کی سربراہی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کرے گا۔ پروپاکستانی… Continue 23reading سیالکوٹ کے تاجروں نے اپنی مدد آپ کے تحت نجی انٹرنیشنل ایئرلائن سروس شروع کرنے پر کام کا آغاز کر دیا

ہمارے بندے کیوں پکڑے؟ پاکستا ن نے بالآخر روس کیخلاف قدم اُٹھالیا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

ہمارے بندے کیوں پکڑے؟ پاکستا ن نے بالآخر روس کیخلاف قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری وفود کو ماسکو ایئر پورٹ پر روکنے پر روس کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ٗتمام پاکستانی واپس آ چکے ہیں، ذمہ دار ٹور آپریٹر کے خلاف وزارت داخلہ کے ذریعے کارروائی کی جائیگی۔ یہ بات… Continue 23reading ہمارے بندے کیوں پکڑے؟ پاکستا ن نے بالآخر روس کیخلاف قدم اُٹھالیا

چین ترقی کی نئی راہ پر،بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

چین ترقی کی نئی راہ پر،بڑی پیش گوئی کردی گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اس سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کی معاشی ترقی میں اضافے کی رفتار گزشتہ سات برسوں میں سب سے زیادہ سست رہی لیکن پیشین گوئیاں ہیں کہ دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہونے والے چین میں اقتصادی بہتری کا وقت پھر آنے والا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین… Continue 23reading چین ترقی کی نئی راہ پر،بڑی پیش گوئی کردی گئی

سپر پاور ملک بے روزگاری کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

datetime 15  اپریل‬‮  2016

سپر پاور ملک بے روزگاری کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں بے روزگاری کی شرح تینتالیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔امریکی محکمہ لیبر ڈپارٹمنٹ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکا میں ڈھائی لاکھ سے زائد بے روزگاری الاؤنس کی درخواستیں جمع کروائی گئیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اپریل سے قبل دو لاکھ ستر ہزار سے… Continue 23reading سپر پاور ملک بے روزگاری کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

اورنج ٹرین سے ٹریفک کے فلو میں 30فیصد کمی ہوگی

datetime 15  اپریل‬‮  2016

اورنج ٹرین سے ٹریفک کے فلو میں 30فیصد کمی ہوگی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے جیلخانہ جات چوہدری ارشد سعید نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین آرام دہ، محفوظ، تیزرفتار اور سستی سفری سہولت کے ساتھ ساتھ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ اور آلودگی میں کمی کا باعث بنے گی۔ انہوں نے کہاکہ اورنج ٹرین کی سہولت میسر آتے ہی شہر میں ٹریفک… Continue 23reading اورنج ٹرین سے ٹریفک کے فلو میں 30فیصد کمی ہوگی

سعودی عرب نے پاکستان پر پابندی عائد کر دی،اربوں کا نقصان

datetime 14  اپریل‬‮  2016

سعودی عرب نے پاکستان پر پابندی عائد کر دی،اربوں کا نقصان

لاہور( نیوز ڈیسک )سعودی عرب نے پاکستان سے جھینگے کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔پاکستان فشریز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی جھینگوں پر پابندی مضر صحت جھینگوں برآمد کرنے کے باعث عائد کی ہے ۔نجی ٹی وی نے ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایاہے کہ مضر صحت جھینگوں کی برآمد… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان پر پابندی عائد کر دی،اربوں کا نقصان

عوام کیلئے خوشخبری، موجیں لگ گئیں

datetime 14  اپریل‬‮  2016

عوام کیلئے خوشخبری، موجیں لگ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)ٹیرف میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 45 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ، کراچی کے صارفین کو ریلیف مئی کے مہینے میں دیا جائے گا۔ ٹیرف… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری، موجیں لگ گئیں

عوام تیار ہو جائیں، بڑی خوشخبری ملنے والی ہے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

عوام تیار ہو جائیں، بڑی خوشخبری ملنے والی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الےکٹرک کی بجلی کی قےمتوں میں کمی کی درخواست پر فےصلہ محفوظ کر لےا،کے الےکٹرک نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں قیمتوں میں 45پےسے فی ےونٹ کمی درخواست دی تھی۔تفصےلات کے مطابق جمعرات کے روز نیپرانے کے الےکٹرک کی بجلی کی قیمتوں میں کمی کی… Continue 23reading عوام تیار ہو جائیں، بڑی خوشخبری ملنے والی ہے

سعودی ریال اورامارتی درہم بارے خبر آ گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2016

سعودی ریال اورامارتی درہم بارے خبر آ گئی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بدھ کو سعودی ریال اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 28.01 روپے اور قیمت خرید 27.60 روپے پر برقرار رہی۔… Continue 23reading سعودی ریال اورامارتی درہم بارے خبر آ گئی