جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں چینی کرنسی کے استعمال کی اجازت کامطالبہ،پاکستان نے چین کو ایسا جواب دے دیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سی پیک کے ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں وزارت مالیات اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین کی جانب سے گوادر فری زون میں چینی کرنسی کے استعمال کی درخواست مسترد کردی ہے،تفصیلات کے مطابق سی پیک کے ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس میں وزارت مالیات اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے چین کی جانب سے گوادر فری زون میں

چینی کرنسی کے استعمال کی درخواست مسترد کردی ہے ، پاکستان نے موقف اختیار کیا ہے کہ اگر پاکستان نے گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کی اجازت دی تو یہ پاکستان کی اقتصادی اقدار کی خلاف ورزی ہوگی اس لئے ایسا کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جاسکتی، واضح رہے کہ چین نے گوادر میں یوان کے استعمال کی اجازت دنیے کی درخواست کرتے ہوئے کہاتھا کہ چینی کرنسی کے استعمال سے ایکس چینج سے جڑے خطرات کا خاتمہ ہوگا تاہم پاکستان نے ایسا کرنے سے صاف انکارکردیاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…