پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں چار رویہ ہائی وے کی تعمیر ،تیاریاں شروع، 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور

datetime 25  جون‬‮  2016

پاکستان میں چار رویہ ہائی وے کی تعمیر ،تیاریاں شروع، 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور

اسلام آباد (این این آئی)ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمینٹ بینک ( اے آئی آئی بی) نے چار ممالک میں مختلف منصوبوں کیلئے پہلی مرتبہ 50کروڑ ڈالر سے زائد کے قرضوں کی منظوری دی ہے جن میں پاکستان میں چار رویہ ہائی وے کی تعمیر کیلئے 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں چار رویہ ہائی وے کی تعمیر ،تیاریاں شروع، 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور

ایک ہی جھٹکے میں عالمی سٹاک مارکیٹیں منہ کے بل جا گریں، کھربوں ڈالر کا خسارہ، کیا ہوا ؟جانئے

datetime 25  جون‬‮  2016

ایک ہی جھٹکے میں عالمی سٹاک مارکیٹیں منہ کے بل جا گریں، کھربوں ڈالر کا خسارہ، کیا ہوا ؟جانئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی عوام کے یورپی یونین سے الگ ہونے کے فیصلے سے دنیا بھر کامالیاتی نظام متاثر ہو گیا۔ تیل کی قیمتوں میں کمی145 اسٹاک مارکیٹ اور سونے کی قیمتیں بھی بری طرح متاثر ہوئیں۔ عالمی اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 20کھرب ڈالر ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے عوام نے یورپی… Continue 23reading ایک ہی جھٹکے میں عالمی سٹاک مارکیٹیں منہ کے بل جا گریں، کھربوں ڈالر کا خسارہ، کیا ہوا ؟جانئے

عید کی آمد‘ کتنے لاکھ لوگوں نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کروائی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 25  جون‬‮  2016

عید کی آمد‘ کتنے لاکھ لوگوں نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کروائی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لئے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ذریعے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ یہ سروس2 رمضان 2016ء سے دوبارہ شروع کی گئی ہے۔ نئے نوٹ جاری کرنے والی سروس کا کوڈ 8877 ہے۔یہ سروس ملک… Continue 23reading عید کی آمد‘ کتنے لاکھ لوگوں نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کروائی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

سونے کی قیمتوں بارے حیران کن خبر آ گئی

datetime 25  جون‬‮  2016

سونے کی قیمتوں بارے حیران کن خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے فیصلے کے بعد بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور 2008ء کے بعد پہلی مرتبہ سونے کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں بارے حیران کن خبر آ گئی

ایشیائی منڈیوں میں ربر کی قیمتوں میں کمی

datetime 25  جون‬‮  2016

ایشیائی منڈیوں میں ربر کی قیمتوں میں کمی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی منڈیوں میں ربر کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج کے تحت ربر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2.6 فیصد کی کمی کے ساتھ 1.48 ڈالر فی کلوگرام میں طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج کے… Continue 23reading ایشیائی منڈیوں میں ربر کی قیمتوں میں کمی

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

datetime 25  جون‬‮  2016

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

کوالالمپور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین کاروباری سیشن میں پام آئل کی مارکیٹ پر مندی چھائی ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کے معاہدے 0.2 فیصد کی کمی کے بعد 2379 رنگٹ یا 528 ڈالر فی ٹن… Continue 23reading ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی

کویت نے بلوچستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

datetime 24  جون‬‮  2016

کویت نے بلوچستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

اسلام آباد این این آئی)کویت کی انٹرٹیک بلوچستان میں سولر انرجی کے منصوبہ پر سرمایہ کاری کرے گی اس حوالے سے صوبائی حکومت اور کویتی کمپنی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے سیکرٹیری انرجی خلیق کیانی نے کہا کہ معاہدے کے تحت ترک فرم… Continue 23reading کویت نے بلوچستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

50ہزار تک رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کا نئے فیصلے کا اعلان،عوام سرپکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 24  جون‬‮  2016

50ہزار تک رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کا نئے فیصلے کا اعلان،عوام سرپکڑ کر بیٹھ گئے

کراچی(این این آئی)50ہزار تک رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کا نئے فیصلے کا اعلان،عوام سرپکڑ کر بیٹھ گئے،اعلان کے باوجود ایک دوسرے سے سوالات، کچھ سمجھ نہ آیا۔وفاقی حکومت نے ایک دن میں مختلف بینکوں سے 50 ہزار روپے تک مجموعی رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لے… Continue 23reading 50ہزار تک رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت کا نئے فیصلے کا اعلان،عوام سرپکڑ کر بیٹھ گئے

بھارت کے بعد بنگلہ دیش بھی۔۔ پاکستان کو بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز موصول

datetime 24  جون‬‮  2016

بھارت کے بعد بنگلہ دیش بھی۔۔ پاکستان کو بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز موصول

کراچی (این این آئی) پاکستان کو بڑے پیمانے پر روئی کے برآمدی آرڈرز موصول ۔ذرائع کے مطابق پچھلے ایک ہفتے کے دوران پاکستان کو بھارت سے 50 ہزار سے زائد روئی کی بیلز کے برآمدی آرڈرز موصول جبکہ آئندہ ایک دو روز کے دوران بنگلہ دیش سے بھی بڑے پیمانے پر روئی کے برآمدی آرڈرز… Continue 23reading بھارت کے بعد بنگلہ دیش بھی۔۔ پاکستان کو بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز موصول