افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت میں ریکارڈ87 فیصد اضافہ
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت میں 87 فیصد اضافہ ہوا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے جرائم و منشیات (یو این او ڈی سی)کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغانستان میں افیون کی کاشت میں سنہ 2016 کی نسبت 87… Continue 23reading افغانستان میں رواں سال پوست کی کاشت میں ریکارڈ87 فیصد اضافہ







































