مہران گاڑیوں کا مستقبل،سوزوکی کمپنی کے فیصلے کا اعلان، دنیا کو حیران کرڈالا
کراچی(این این آئی)گاڑیاں بنانے والی معروف آٹو کمپنی سوزوکی نے مہران گاڑیوں کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق مہران 800 سی سی گاڑیوں کو اب سوزوکی الٹو 660سی سی میں تبدیل کردیا جائے گا۔سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کے پلانٹ… Continue 23reading مہران گاڑیوں کا مستقبل،سوزوکی کمپنی کے فیصلے کا اعلان، دنیا کو حیران کرڈالا