جاپانی اور چینی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ خریدار وں نے ہاتھ اٹھا لئے،کمپنیاں پریشانی کا شکار
کراچی(سی پی پی) سیاسی بے یقینی اور عام انتخابات کی وجہ سے ملک بھر میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اضافے کو جواز بناکر جاپانی وچینی ساختہ موٹرسائیکل برانڈز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹرسائیکل اسمبلرز کے… Continue 23reading جاپانی اور چینی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ خریدار وں نے ہاتھ اٹھا لئے،کمپنیاں پریشانی کا شکار









































