جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی : آئی ایم ایف

datetime 16  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکھٹا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے طریقہ کار کو اپنایا ہے، اس سے پاکستان میں معاشی ڈیٹا مزید شفاف ہوسکے گا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی، یہ درست معاشی ڈیٹا لوگوں کو بہتر

سہولتیں فراہم کر سکتا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے طریقہ کار کو اپنانا پاکستان کا اہم سنگ میل ہے، درست ڈیٹا سے پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی میں مدد ملے گی۔آئی ایم ایف کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ درست معاشی ڈیٹا سے اسٹیٹ بینک، وزارت خزانہ اور ادارہ شماریات کے درمیان رابطہ بہتر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…