اپنے اپنے پرائز بانڈ نکال لیں ، اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے 2017 ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2 جنوری بروز سوموار کو ہوگی یہ مجموعی طور پر 69 ویں قرعہ اندازی ہے اسی طرح 750… Continue 23reading اپنے اپنے پرائز بانڈ نکال لیں ، اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا