جاپانی کار ساز ادارے مزدا نے دو نئے ماڈلز متعارف کروا دیئے

9  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری 45 ویں موٹر شو دو ہزار سترہ میں جاپانی ادارے مزدا نے دو نئے ماڈل متعارف کرا دیئے۔ دو سال کی تیاری کے بعد پیش کی جا رہی سیڈان، کوپ کو مستقبل کی گاڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ لمبے بونٹ والی ہیچؤ بیک کائی کسی

اسپورٹس کار کی طرح دکھائی دیتی ہے اور دیکھنے میں انتہائی خوب صورت بھی لگتی ہے، ٹوکیو موٹر شو اٹھائیس اکتوبر کو عوام کے لئے کھولا جائے گا اور پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔ شاندار فیچرز سے مزین گاڑیوں کی قیمت تقریباً 25 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…