منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ‘بی’ کی توثیق کر دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی مستحکم معیشت کا عالمی سطح پر ایک اور اعتراف سامنے آیا ہے۔ سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگز نے پاکستان کی قلیل اور طویل المدتی خود مختار کریڈٹ ریٹنگ بی کی توثیق کر دی۔ رپورٹ میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی تین سال میں اوسطاً 5.7 فیصد کی شرح سے نمو پائے گی۔ پاکستان اپنے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا رہ کر کلیدی اقتصادی اہداف برقرار رکھے گا۔

رپورٹ کے مطابق، مالی سال 2017ء میں توقع سے زیادہ مالیاتی خسارہ ٹیکس ریونیو میں کم نمو کے باعث ہوا۔ ادائیگیوں کا عدم توازن مشینری کی درآمدات میں اضافے کی وجہ سے ہے۔ آئندہ دو سال میں صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ پاکستان نے سٹینڈرڈ اینڈ پوورز ریٹنگز کی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ طویل المدتی درجہ بندی کیلئے صورتحال بدستور مستحکم ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…