پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر ، متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (آن لائن) متحدہ عرب امارات کی کمپنی تعمیر ایل ایل سی پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے 500 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہشمند ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تعمیر ایل ایل سی مشرق وسطیٰ میں پراپرٹی کے شعبہ میں کام کرنے والی ایک… Continue 23reading پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر ، متحدہ عرب امارات کی کمپنی نے بڑی خبر سنادی