جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پیراڈائیز لیکس، سٹیٹ بینک کا تحقیقات کا آغاز

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیراڈائز لیکس منظر عام پر آنے کے بعد سٹیٹ بینک متحرک ہو گیا۔ پیسہ کہاں سے آیا؟ کس کس نے کہاں کہاں بھیجا؟ سٹیٹ بینک نے شکنجہ تیار کر لیا۔ گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ پیراڈائز لیکس میں جن سرمایہ کاروں کے نام آئے ہیں،

ان کا جائزہ لیا جا رہا ہے، ناموں کی تفصیلات حاصل کرنے کے بعد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات لی جائیں گی۔ طارق باجوہ نے کہا کہ اگر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے باہر سے ہی کمائی ہوئی رقم سے سرمایہ کاری کی تو اس کا بھی پتہ چل جائے گا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…