جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

مالی سال کے تین ماہ میں ٹریکٹرز کی فروخت میں 100 فیصد اضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کاشتکاروں کے مالی حالات بہتر ہونے لگے ، رواں مالی سال کے تین ماہ میں ٹریکٹرز کی فروخت 100 فیصد بڑھ گئی ، آسان قرضوں ، ٹیکسوں میں کمی ، کھاد پر سبسیڈی اور دیگر مرعات کے باعث کسان اچھی فصل کے حصول کے لئے جم کر ٹریکٹرز کی خریداری کر رہے ہیں ، جولائی سے ستمبر کے دوران ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت 100 فیصد تک بڑھ گئی ۔

تین ماہ میں کاشتکاروں نے 15 ہزار 710 ٹریکٹرز خریدے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 7 ہزار 858 ٹریکٹرز فروخت ہوئے تھے ۔ صرف ستمبر میں ہی کسانوں نے 5 ہزار 953 ٹریکٹرز خریدے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق ٹریکٹروں کی فروخت میں اضافے سے ظاہر ہوتا ہے کہ دن بہ دن کاشتکاروں کے مالی حالات بہتر ہو رہے ہیں اور وہ اچھی فصل کی خاطر نئے ٹریکٹروں کی خریداری میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…