رمضان المبارک میں تمام بینکوں کے اوقات کا بھی اعلان کردیاگیا
کراچی(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان البارک 1438 کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا ،رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے ،جبکہ جمعہ کو صبح 8 سے… Continue 23reading رمضان المبارک میں تمام بینکوں کے اوقات کا بھی اعلان کردیاگیا