سانگھڑ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
کراچی(آن لائن)صوبہ سندھ میں ضلع سانگھڑ کے دریافتی کنویں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) گمبٹ ساؤتھ بلاک میں65فیصد کاروباری حصہ داری کے ساتھ آپریٹر ہے جبکہ گورنمنٹ ہولڈنگز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ کی ساجھے داری بالترتیب 25 اور 10فیصد ہے۔دریافتی کنوئیں… Continue 23reading سانگھڑ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت