جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تارک وطن پاکستانیوں کیلئے بچت اسکیم شروع کرنے کی تیاریاں،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ادارہ قومی بچت آئندہ سال مئی سے تارک وطن پاکستانیوں کے لیے بھی بچت اسکیم شروع کرنے پر غور کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت کے ڈائریکٹر جنرل ظفر مسعود نے بتایا کہ تارکین وطن پاکستانیوں کے لیے بچت اسکیم کا جو ڈھانچہ بنایا ہے اس پر مشورہ لینے کے لیے نیشنل سیونگ کو اسٹرکچرنگ ایجنٹس نے درخواستیں

ارسال کردی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بچت اسکیم کے قوائد وضوابط کی منظوری کے بعد اگلا مرحلہ اس کے انتظام کا ہوگا جبکہ تیسرے مرحلے میں ایجنٹس کی تعیناتی ہوگی۔ظفر مسعود کے مطابق ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شریعہ اصولوں پر استوار کی گئی بچت اسکیم متعارف کرائی جائے تو اس کی پذیرائی ہوگی اور قومی بچت اس شعبے میں بھی پیش رفت کررہا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…